کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ ضلع پشاور میں پینے کا پانی آلودہ ہونے کی وجہ سے مختلف اقسام کی بیماریاں پھیل رہی ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توآیا حکومت ہر یونین کونسل کی سطح پر واٹر فیلٹر یشن پلانٹ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے