کیاوزیر داخلہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تمام اسلحہ لائسنس کا اختیار صوبوں کو دیا گیا ہے جس میں ممنوعہ بور کے لائسنس کا اجراء بھی شامل ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہوتو اب تک کتنے لوگوں کو ممنوعہ بور کے لائسنس جاری کئے گئے ہیں اگر نہیں تو وجوہات بتائی جائیں