یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے۔کہ لکی سٹی میں موجود سیشن بلڈنگ اور سول جج کی بلڈنگ موجود ہے لہٰذا لکی سٹی کےان عدالتوں میں آیڈیشنل سیشن اور سول جج کو تعینات کیا جائے۔