کیا وزیر ماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) محکمہ فارسٹ کے اہلکار ضبط شدہ لکٹری ضلع چترال میں یا باہر نیلام کرتے ہیں جب کہ اگر یہ لکٹری سستے داموں مقامی افراد کو پرمٹ کے تحت دی جائے تو اچھا نہیں ہو گا نیز حکومت اس سلسلے میں کیا اقدامات اٹھارہی ہے تفصیل فراہم کی جائے