یہ اسمبلی آج نیوزی لینڈکے شہر کرائسٹ چرچ کے ایک مسجد میں مسلمانوں پر دہشت گردی کے حملے کا بھر پور مزمت کرتی ہے اور وہاں پر شہید کئے گئے مسلمانوں کے خاندانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتی ہے ۔اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس واقعے کا بین الاقوامی سطح پر بھر پور مزمت کرے ۔اس واقعےسے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مسلمان دہشت گرد نہیں ہے بلکہ ہر جگہ مسلمانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔جس کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے