Bad drainage systme in Bannu.

Number: CAN No.902
Department: Public Health Engineering
Status: Answered
Date: 23rd Sep 2016

Details

میں وزیر برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ بنوں میں پانی کی نکاسی کا پروگرام بہت خراب ہے جسکی وجہ سے بارشوں کے بعد پانی گھروں کے اندر داخل ہو جاتا ہے جس سے اکثر گھر گر جاتے ہیں اور عوام کو بہت نقصان اٹھانا پڑتاہے