Regarding an announcement for developmental funds by the Chairman PTI and the Chief Minister KP in district Bannu

Number: Can No.907
Department: Planing & Development
Status: Answered
Date: 7th Oct 2016

Details

میں وزیر برائے محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہوںوہ یہ کہ کچھ عرصہ  پہلے جناب عمران خان اور وزیراعلیٰ  خیبر پختونخوا نے ضلع بنوں کا دورہ کیا تھا اور ایک جلسے  میں وزیراعلیٰ صاحب نے 20 کروڑ روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اعلان کیا تھا ۔ وزیرعلیٰ یعنی  خیبر پختونخوا حکومت  اپنے متعلقہ ممبروں کو  یہ   رقم دی ہے مگر بدقسمتی سے جمعت علماء اسلام( ف) اور پاکستان پیپلزپارٹی  کے اس علاقے کے متعلقہ ممبروں کو نذر انداز کیا جارہاہے