Appointments in District Bunner Elementary and Secondary Education

Number: CAN No.914
Department: Elementary & Secondary Education
Status: Answered
Date: 7th Oct 2016

Details

 میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہوںوہ یہ کہ محکمہ تعلیم ضلع بونیر میں میرٹ کے خلاف تقرریاں و تبادلے عروج پر ہیں اس حکومت کی پالیسی کومدنظر رکھتے ہوئے محکمہ تعلیم ضلع بونیر میں جاری بدعنوانی اور میرٹ کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیاجائے اورجوآفسران اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔