Number:
CAN No.991
Department:
Irrigation
Status:
Lapsed
Date:
27th Jan 2017
Mover:
Muhammad Sheeraz
Details
میں وزیر برائے محکمہ آبنوشی کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چاہتا ہوںوہ یہ کہ گزشتہ آدوار میں آبنوشی کے ٹیوب ویلز پر تین ملازمین کو تعینات کیا جاتا تھا لیکن آب حکومت نے مذکورہ آسامیوں کو ایک تک محدود کردیاہے جس کی وجہ سے کروڑوں کی خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود لوگوں کو بروقت پانی نہیں دیا جاتا۔ کیونکہ ایک ہی ملازم سے 24 گھنٹے ڈیوٹی لینا ناجائز اور غیرمناسب ہے۔ لہذا اس سلسلے میں صوبائی حکومت سے گزارش کی جاتی ہے کہ آبنوشی کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز سے بنائے گئے ٹیوب ویلز کیلئے تین ملازمین کی آسامیاں بحال کیا جائیں۔ تاکہ لوگوں کو بروقت پانی میسر ہوسکے ۔