Regarding the recruitment of Technical and non Technical staff in Dir Bhala

Number: 2744
Department: Health
Question Status: Replied
Date: 25th Mar 2016
Question Mover: Sahibzada Sanaullah

Details

(الف) 2013ءسے 2015ءکے دوران ضلع دیر بالا میں  ڈاکٹروں، ٹیکنیکل سٹاف اور نان ٹیکنیکل  سٹاف کی بھرتی کی گئی ہے ؟

(ب)  اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو۔

     (i) بھرتی شُدہ ڈاکٹروں، ٹیکنیکل سٹاف اور نان ٹیکنیکل  سٹاف کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔

    (ii)  کیا مذکورہ بھرتیوں میں کلریکل سٹاف کی بھرتی  قواعد کی مطابق کی گئی ہے ؟بھرتی کا طریقہ کار بتایا جائے۔

    (iii) کلاس فور ملازمین کے بھرتی کے لئے کوئی قاعدہ اور ضابطہ موجود ہے ؟طریقہ کاربتایا  جائے ۔

Reply from Dept