Provide the information about the increment in district royalty and its recovery.

Number: 3816
Department: Mineral Development
Question Status: Replied
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Mufti Fazal Ghafoor

Details

کیا وزیر معدنیات ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) آیا   یہ درست ہے کہ مالی سال 2014-15 کے دوران ماربل رائیلٹی  کے شرح میں اضافہ کیا گیا تھا اور جو پہلے سے ٹینڈر شدہ رائیلٹی  رقم میں اضافہ کے باعث ٹھیکیدار  کو ملی ؟

(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ رائیلٹی کا کچھ فیصد  حصہ پیداواری علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
(ج) اگر (ا)و(ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو  اضافہ سے پہلے ہر ضلع کی  رائیلٹی  کی کتنی رقم تھی  اضافہ کے بعد ہر ضلع میں اضافہ کیساتھ کتنی وصولی ہوئی تفصیل فراہم  کی جائے ۔

Answer

Download (PDF, 5.56MB)