Number of the undergoing water schemes in District Kohat

Number: 3475
Department: Irrigation
Question Status: Replied
Date: 23rd Sep 2016
Question Mover: Najma Shaheen

Details

الف) ضلع کوہاٹ میں  واٹر سپلائی سکیمیں موجود ہیں ؟

ب)  اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو توضلع کوہاٹ کے کار آمد اور ناکارہ سکیموں کی  الگ الگ حلقہ وائز تفصیل فراہم کی جائے ۔