Agricultural Land in different areas of the Province

Number: 1866
Department: Revenue
Question Status: Replied
Date: 24th Oct 2014
Question Mover: Mufti Said Janan

Details

کیا وزیر مال ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف)   صوبہ کے مختلف زرعی زمینوں پر  دن بدن تعمیر ہو رہی ہے ؟

(ب)   آیا یہ بھی درست ہے کہ بڑھتی ہوئی  آبادی کے سبب پشاور کی زرعی زمین متاثر ہو رہی ہے ؟

(ج)    اگر (الف)و (ب) کے جوابات  اثبات میں ہوں توسال 2000 سے تا حال ضلع پشاور اور ضلع نوشہرہ کی کتنی زمین پر تعمیر ہوئی۔نیز سال 2000کے مقابلے میں تا حال مذکورہ اضلاع میں کتنی جریب زرعی زمین رہ گئی ہے اور کتنی جریب زمین پر آبادی ہوئی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جا ئے