To provide details about the existance of the committee for leasing

Number: 3716
Department: Mineral Development
Question Status: Referred To The Standing Committee .
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Muhammad Sheeraz

Details

کیا وزیر معدنیات ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) آیا یہ درست ہے کہ MCR2005کی منظوری ، تجدید اور انتقال لیز کی منظوری کے لئے طریقہ کار وضع کیا گیا ہے ؟جسکی تجدید اور انتقال لیز کے لئے کمیٹی موجود ہے ؟

(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ لیز کرومائیٹ نمبر(33)2008بمقام چارسدہ بنام محمد آیاز لیز ہولڈر کے لیز حقوق (Lease Rights)کی تجدید اور انتقال لیز بنام جلال کو MCRقانون کے مطابق دی گئی ہے ؟

(ج)  آیا یہ درست ہے کہ تجدید اور انتقال لیز کا فیصلہ مذکورہ کمیٹی نے ایک ہی میٹنگ میں بنام جلال کیا ہے ؟

(د)  آیا یہ بھی درست ہے کہ محمد آیاز کی لیز نیلامی کے لئے موزوں نہ تھی اور محکمے نے نیلامی کے لئے کوئی تجویز نہیں دی تھی ؟

(ہ)  اگر (الف)تا(د)کے جوابات اثبات میں ہوں تو ۔

    (i)کمیٹی میں ممبران کی تعداد اور محکموں کا نام بتایا جائے ۔

(ii) آیا کمیٹی نے اس سے پہلے ایک ہی میٹنگ میں تجدید اور انتقال لیز کے فیصلے کئے ہیں اگر کئے ہیں تو انکے نام اور تجدید ، انتقال کی تفصیل فراہم کی

جائے۔

Download (PDF, 520KB)