To provide the number of closed factories in the district

Number: 3721
Department: Industries, Commerce & Labour
Question Status: Lapsed Due To Absence Of The Concerned MPA
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Mufti Said Janan

Details

(الف) آیا یہ درست ہے کہ صوبہ کے مختلف مقامات پر چھوٹے بڑے کارخانے بند پڑے ہیں؟

ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ  مذکورہ صنعتوں کی بندش کی وجہ سے ہزاروں  لوگ بے روزگار ہوئے ہیں۔

: ج)   اگر(الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو

  صوبہ بھر میں بند کارخانوں کی تعداد بمعہ وجہ بتائی جائے ۔ نیز ہر کارخانہ میں کام کرنے والوں کی تعداد فراہم کی جائے۔(i

 ٕمذکورہ بند کارخانوں سے صوبائی حکومت کو سالانہ کتنا نقصان ہورہاہے۔ ہر کارخانہ کی تفصیل فراہم کی جائے۔ (ii

Answer

Download (PDF, 399KB)