Number:
3768
Department:
Health
Question Status:
Replied
Date:
26th Sep 2016
Question Mover:
Rashda Riffat
Details
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں مریضوں کی سہولت کیلئے بنائی گئی لفٹ چالو حالت میں ہے اگر نہیں تو وجوہات فراہم کی جائیں ۔