location and number of trees planted in different districts.

Number: 3784
Department: Environment
Question Status: Lapsed Due To Absence Of The Concerned MPA
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Mufti Said Janan

Details

Notice / نوٹس:

(الف) آیا یہ درست ہے کہ حکومت نےسرسبز  پختونخوا بنانے کا ارادہ کیا ہے ؟

(ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ محکمہ صوبے کے مختلف مقامات پر درخت لگارہا ہے ؟

(ج)   اگر (الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو :۔

     (i)   محکمہ کن کن اضلاع میں کن کن مقامات پر درخت لگانا چاہتا ہے اس منصوبے کیلئے محکمہ نے کیا اقدامات اٹھائے ہیں ؟

     (ii)   اب تک کتنے درخت کونسی اقسام اور قیمت میں خریدے گئے ہر ضلع کیلئے خریدے گئے درختوں کی تعداداقسام اور قیمت کی تفصیل الگ الگ فراہم

کی جائے۔

Answer

Download (PDF, 455KB)