Number:
4225
Department:
Transport
Question Status:
Referred To The Standing Committee .
Date:
27th Jan 2017
Question Mover:
Mufti Said Janan
Details
کیا وزیر ٹرانسپورٹ ارشاد فرمائیں گے کہ
الف) آیا یہ درست ہے کہ مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ کے رجسٹرڈ اور غیررجسٹرڈ اڈے موجود ہیں ۔
ب) آیایہ بھی درست ہے کہ ٹرانسپورٹ آڈوں کی باقاعدہ دوسال بعد نیلامی ہوتی ہے ؟
ج) اگر(الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں توصوبے کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کی تفصیل بتائی جائے نیز گزشتہ تین سالوں کے دوران ان اڈوں کی نیلامی کے کاغذات ، اخباری اشتہارات بمعہ جملہ تفصیل ضلع وائز فراہم کی جائے۔