Rise in Flour Price

Number: 4239
Department: Food
Question Status: Lapsed
Date: 26th Jan 2017

Details

کیا وزیر خوراک ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) آیا یہ درست ہے کہ صوبہ بھر میں آٹا کی  قیمت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ؟

(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ قیمتوں کے تعین کے لئے سپریم کورٹ  آگ پاکستان نے بھی ایکشن لیا ہے ؟

(ج) اگر (الف)و(ب)کے جوابات  اثبات میں ہوں تو 20 کلو سُپر فائن آٹا کی قیمت کتنی ہے ۔ نیز  حکومت قیمت میں کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے۔