Number of Transfers of Schools Teachers during the year 2013-14,2014-15 & 2015-16

Number: 4283
Department: Elementary & Secondary Education
Question Status: Lapsed
Date: 26th Jan 2017
Question Mover: Mufti Fazal Ghafoor

Details

کیا وزیرابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) ضلع بونیر کے  مختلف سکولزمیں  مالی سال 2014-15,2013-14اور 2015-16کے دوران مختلف اساتذہ کے تبادلے ہوئے ہیں ؟

(ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ تبادلے خالص میرٹ کی  بنیاد پر ہوئے ہیں ؟

(ج)   اگر (الف) و(ب) کے جوابات اثبات میں ہوں توکن کن اساتذہ کے تبادلے کہاں کہاں پر ہوئے ہیں سالانہ  کی بنیاد پر معلومات فراہم کی جائیں نیز ترقی کی وجہ سے جن جن اساتذہ کے تبادلے ہوئے ہیں انکی سنیارٹی لسٹ اور  Adjustment بھی بتائی جائے ۔