Appointments made by the department in District Hangu in 2014

Number: 4285
Department: Elementary & Secondary Education
Question Status: Lapsed
Date: 26th Jan 2017
Question Mover: Mufti Said Janan

Details

Reply Not Received

کیا وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم   ارشاد فرما ئیں گے کہ

 الف) محکمہ نے  ضلع ہنگو میں سال 2014میں مختلف پوسٹوں پر تعیناتیاں کی ہیں

ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ تعیناتیوں میں میرٹ کی خلاف ورزی ہوئی ہے ؟

ج) اگر (الف)و(ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو :۔

سال 2014میں ضلع ہنگو میں جن مختلف پوسٹوں پر بھرتی ہوئی ہے انکے نام ،پتہ ،ٹیسٹ انٹرویو کے نمبروں کی لسٹNTSٹیسٹ کے حاصل کردہ نمبروں کی  لیسٹ اور جملہ کوائف کی تفصیل فراہم کی جائے۔

  سال 2014میں صوبہ بھر میں بھرتی شُدہ افراد کا مکمل ریکارڈ بمعہ کاغذات  کی تفصیل ضلع وائزفراہم کی جائے۔