Number:
4286
Department:
Elementary & Secondary Education
Question Status:
Lapsed
Date:
26th Jan 2017
Question Mover:
Maulana Fazli Ghafoor
Details
Reply Not Received
کیا وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) دورافتادہ اور پہاڑی علاقوں میں بچوں کو تعلیم کی سہولت دینے کیلئے مکتب سکولز قائم کئے گئے تھے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ صوبہ بھرکے کثیر تعداد میں بچے ان میں زیر تعلیم تھے ؟
(ج) اگر (الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو صوبہ بھر میں کل کتنے مکتب سکول ہیں نیز ہر ایک مکتب سکول میں پڑنے والے بچوں اور بچیوں کی تعداد کی تفصیل فراہم کی جائے ۔