Funds Allocated for the schools in the year 2013-14 and 2014-15 for rehabilitation

Number: 4287
Department: Elementary & Secondary Education
Question Status: Lapsed
Date: 26th Jan 2017
Question Mover: Mufti Fazal Ghafoor

Details

Reply Not Received 

کیا وزیرابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) ضلع بونیر کے سکولوں  کو PTC کے ذریعے مختلف مدات میں سکولوں کی بحالی ومرمت کیلئے فنڈز مالی سال 14-2013 اور 15-2014 میں دیئے گئے تھے ؟

(ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ فنڈز پوری شفافیت کے ساتھ خرچ ہوئے ہیں ؟

(ج)   اگر (الف)و(ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو سکول وائز فنڈز کی نشاندہی کی جائے نیز جن جن مدات  میں خرچ کئے گئے ہیں کی  مکمل تفصیل فراہم کی جائے ۔