Education Department Abbotabad Vacant posts in different cadres

Number: 4288
Department: Elementary & Secondary Education
Question Status: Lapsed
Date: 26th Jan 2017

Details

  Reply not Received 

کیا وزیرابتدائی و ثانوی تعلیم  ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع ایبٹ آباد میں مختلف کیڈر کی آسامیاں خالی ہیں ؟

(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہوتو  پی کے 47اور پی کے 48میں تمام پرائمری، مڈل ، ہائی  اور ہائیر سیکنڈری گرلز/بوائز   سکولوں میں کلاس فور اور ٹیچر کی خالی آسامیوں کی تفصیل فراہم کی جائے نیز  حکومت کب تک ان سکولوں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے۔