Number:
4291
Department:
Elementary & Secondary Education
Question Status:
Lapsed
Date:
26th Jan 2017
Question Mover:
Yaseen Khan Khalil
Details
Reply Not Received
کیا وزیر ابتدائی وثاونوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع پشاور میں دیگر اضلاع سے گریڈ 1سے گریڈ 15 تک کے ملازمین کے تبادلے ہوئے ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تویکم مئی 2013 سے اب تک کتنے ملازمین کا تبادلہ ضلع پشاور ہوا ہے ان کے نام ، ولدیت ، پتہ ، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی فراہم کی جائے ۔ نیز ان کی جگہ دیگر اضلاع میں خالی ہونے والی آسامیوں اور ان پر بھرتی ہونے والے افراد کی بھی تفصیل فراہم کی جائے ۔