Number:
4325
Department:
Elementary & Secondary Education
Question Status:
Lapsed
Date:
26th Jan 2017
Question Mover:
Mufti Said Janan
Details
Reply not Received
کیا وزیرابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حکومت ہر سال تدریسی کتب چھپاتی ہے جس پر خزانے سے کافی خرچہ آتا ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ حکومت مذکورہ کتب کا کافی حصہ صوبہ پنجاب سے چھپواتی ہے ؟
(ج) اگر( ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں توحکومت اپنے صوبے کو چھوڑ کر پنجاب سے کیوں کتابوں کی چھپائی کرتی ہے وجہ بتائی جائے۔