Number:
2743
Department:
Health
Question Status:
Replied
Date:
25th Mar 2016
Question Mover:
Sahibzada Sanaullah
Details
(الف) موجودہ حکومت کے دوران دیر بالا میں ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل سٹاف لمبی رخصت پر گئے ہیں ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو۔ رخصت پر جانے والے جملہ سٹاف کی تفصیل گریڈ وائز بمعہ ہسپتال بتائی جائے