To provide the list of Staff being appointed in PK-93 Cat-D Hospitals

Number: 2745
Department: Health
Question Status: Replied
Date: 25th Mar 2016
Question Mover: Sahibzada Sanaullah

Details

(الف) آیا یہ درست ہے کہ   ضلع دیر حلقہ PK 93 میںواقع  کیٹگری ڈی  ہسپتال، RHC’s،BHU’s اور ڈسپنسریوں  میں  ڈاکٹر، ٹیکنکل سٹاف اور کلاس فور کی آسامیوں پر لوگ تعینات ہیں؟

(ب)  اگر(الف)کا جواب اثبات میں ہوتو مذکورہ ہسپتال، RHC’s،BHU’s اور ڈسپنسریوں  میں تعینات عملہ کی تفصیل ہسپتال وار فراہم کی جائے ۔ نیز خالی  آسامیوں کی تفصیل بھی  فراہم  کی جائے۔

Reply from Dept