Provide a list containing the names of individuals awarded with the nurseries.

Number: 3513
Department: Environment
Question Status: Lapsed Due To Absence Of The Concerned MPA
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Azam Khan Durrani

Details

ا)آیا یہ درست ہے کہ ضلع بنوں میں محکمہ جنگلات نے مختلف لوگوں کو نرسریاں (پودے )دیئے  ہیں ؟)

ب)آیا یہ بھی درست ہے کہ اس  حوالے سے محکمہ جنگلات ان لوگوں کو ان نرسریوں کے لئے پیسے بھی دیتا ہے ؟)

ج)اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تومذکورہ نرسریوں کے لئے حکومت نے ان لوگوں کو کتنی کتنی رقم دی ہے ہر ایک کی الگ الگ تفصیل فراہم کی جائے نیز ان سے ابھی تک حکومت کو کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے تفصیل فراہم کی جائے۔

Redraft (If any):

(ا)آیا یہ درست ہے کہ ضلع بنوں میں محکمہ جنگلات نے مختلف لوگوں کو نرسریاں (پودے )دیئے  ہیں ؟

(ب)آیا یہ بھی درست ہے کہ اس  حوالے سے محکمہ جنگلات ان لوگوں کو ان نرسریوں کے لئے پیسے بھی دیتا ہے ؟

ج)اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تومذکورہ نرسریوں کے لئے حکومت نے 15-2014 اور 16-2015 میں ان لوگوں کو کتنی کتنی رقم دی ہے ہر ایک کی الگ الگ تفصیل فراہم کی جائے نیز ان سے ابھی تک حکومت کو کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے تفصیل فراہم کی جائے۔