Revenue from the Guest Houses

Number: 3515
Department: Environment
Question Status: Lapsed Due To Absence Of The Concerned MPA
Date: 19th Sep 2016
Question Mover: Azam Khan Durrani

Details

(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ کو مختلف ریسٹ ہاؤسز سے کرایہ کی مد میں اچھی خاصی آمدنی حاصل ہوتی ہ

(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو سال 2013 ء سے اب تک حکومتی خزانہ کو کل کتنی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ ہر ایک ریسٹ ہاؤس کی سالانہ آمدنی کی تفصیل ور تمام ریسٹ ہاؤسز کے علیحدہ علیحدہ جمع کئے گئے چالان کی فوٹوکاپیاں فراہم کی جائیں۔