Number:
3578
Department:
Environment
Question Status:
Lapsed Due To Absence Of The Concerned MPA
Date:
19th Sep 2016
Question Mover:
Azam Khan Durrani
Details
الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ کو حکومت کی طرف سے احکامات ملے ہیں کہ )
صاحبان سے ریسٹ ہاؤسز الاٹمنٹ پر کرایہ وصول کیا جائے ؟MPAs
ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ Privileges Actکے سیکشن 9 (a) کےمطابق ہر ایک ممبر اسمبلی کو تین دن کے لئے سرکاری ریسٹ ہاؤس، بنگلہ ، سرکٹ
ہاؤس یا کوئی دوسری جگہ جو کہ سرکاری ہوں یا لوکل کونسل کے زیر انتظام ہو کرائے سے مستثنی قرار دیا گیا ہے ؟