Provide a list of Gypsum and Marble factories on Pindi road.

Number: 3680
Department: Industry
Question Status: Replied
Date: 20th Sep 2016
Question Mover: Najma Shaheen

Details

ا)   آیا یہ درست ہے کہ PK-92 بارہ یونین کونسل پر مشتمل ہےجس کا کل رقبہ تقریباً 150 کلومیٹر ہے ؟

ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ ان علاقوں یعنی اتنے بڑے حلقے میں کوئی ٹیکنیکل کالج ووکیشنل سنٹر یا پولی ٹیکنیکل  انسٹیٹوٹ نہیں ہے ؟

ج)  اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو تین سب ڈویثرن پر مشتمل اس حلقے میں ابھی تک مذکورہ سنٹر سکول یا انسٹیٹوٹ قائم کیوں نہیں کیا گیا  نیز محکمہ کب تک کالج سنٹر یا انسٹیٹوٹ کی منظوری کا ارادہ رکھتا ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔

کیا وزیر صنعت ارشاد فرمائیں گے کہ

(ا)   آیا یہ درست ہے کہ PK-92 بارہ یونین کونسلوں پر مشتمل ہےجس کا کل رقبہ تقریباً 150 کلومیٹر ہے ؟

(ب)  آیا یہ بھی درست ہے کہ ان علاقوں یعنی اتنے بڑے حلقے میں کوئی ٹیکنیکل کالج ووکیشنل سنٹر یا پولی ٹیکنیکل  انسٹیٹوٹ نہیں ہے ؟

(ج)  اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو تین سب ڈویثرن پر مشتمل اس حلقے میں ابھی تک مذکورہ سنٹر  یا انسٹیٹوٹ  کیوں قائم  نہیں کیا گیا  نیز محکمہ کب تک کالج سنٹر یا انسٹیٹوٹ کی منظوری کا ارادہ رکھتا ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔