To provide the complete information about the construction of Gulshan Rehman Colony roads

Number: 3780
Department: Communication & Works
Question Status: Replied
Date: 23rd Sep 2016

Details

کیا وزیر مواصلات وتعمیرات  ارشاد فرمائیں گے کہ

(الف) آیایہ درست ہےکہ تمام سرکاری کالونیوں کی دیکھ بھال اور مرمت PBMC کا کام ہے ۔

(ب‌)           اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو حکومت کب تک گلشن رحمان کا لونی کی سڑکیں تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے

Answer

Answer

Download (PDF, 757KB)