Number:
3795
Department:
Irrigation
Question Status:
Replied
Date:
23rd Sep 2016
Question Mover:
Malik Noor Salim
Details
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع لکی مروت میں سال2013-14ء، 15-2014ء اور سال 16-2015ءمیں نئے ٹیوب ویلوں کی منظوری ہوئی تھی؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو توضلع لکی مروت میں سال2013-14ء، 15-2014ء اور سال 16-2015ءمیں کتنے ٹیوب ویلوں کی منظوری ہوئی تھی۔ ان میں کتنے مکمل ( کامیاب) اور کتنے نا کام ہوئے۔ نیز ناکام ہونے کی وجوہات بتائی جائے
Answer