To give all the rights to the Provinces in Governing and Functional members

Number: Res No. 723
Department: Planing & Development
Status: Passed Unanimously
Type: Provincial
Date: 1st Dec 2015

Details

ہر گا ہ کہ مشتر کہ مفا دات کی کو نسل (CCI) کے 18 مار چ 2015ء کے فیصلے کے مطا بق نئی مردم شما ر ی مار چ 2016ء سے کر وائی جا ئے گی جس پر اُٹھنے والے اخراجا ت تقر یبا ً 145 ارب روپے صو بو ں سے وصو ل کئے جا ئیں گے۔

 اور ہر گا ہ کہ سا ل 2011ء میں مر دم شما ر ی کا ادغا م و فا قی شما ر یا تی ادارہ اور ایگر یکلچر شما ر یا تی ادارے میں کر کے پا کستان بیو ر وآف اسٹیٹسکس (Pakistan Bureau of Statistics) کے نا م سے تنظیم نو کی گئی جس نے 2011ء میں خانہ شما ری پر تین ارب روپے خر چ کئے لیکن تکنیکی بنیا د پر یہ عمل نا کا م ہو ا۔ اس ایو ان کی یہ رائے ہے کہ اس  نا کا می کی  تما م تر   ذمہ داری سیکرٹری شما ریا ت ، مو جو دہ چیف سٹیٹشن ،

ڈائر یکٹر جنر ل شما ر یا ت اور ممبر نیشنل اکا ؤنٹس و سینسیز  کمشنر پر عا ئد ہو تی ہے۔ نیز اب پھر ان ریٹا ئر ڈ افسران دوبا رہ خزانے کو نقصا ن پہنچا نے کا انتظا م کرنے جا رہے ہیں  کیو نکہ متعلقہ شما ریا تی ادارے میں صو بو ں کو نما ئند گی نہیں دی جا رہی ہے اور نہ ہی بھر تی میں صو بو ں کے کو ٹے کا تعین کیا گیا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ اس تما م تر صور تحا ل سے صو بے بد اعتما دی کا شکا ر ہیں ۔ مزید براں صو بہ خیبر پختو نخوا ، بلو چستا ن ، سند ھ اور قبا ئلی علا قہ جا ت (فاٹا)کو گو رننگ کو نسل اور فنکشنل ممبر ز میں نما ئند گی حا صل نہیں ہے۔

لہذا یہ اسمبلی صو با ئی حکو مت سے سفا ر ش کر تی ہے کہ وہ وفا قی حکو مت سے اس امر کی سفا ر ش کر ے کہ تمام صو بو ں کو گو ر ننگ کو نسل اور فنکشنل ممبر ز میں مؤ ثر نما ئند گی دی جا ئے ،حا ضر سروس سرکاری افسر کو چیف سینسیز کمشنر تعینا ت کیاجا ئے تا کہ کوتا ہی پر پھر اُس کا محاسبہ ہو سکے نیز آئندہ مر دم شما ر ی شفا فیت پر مبنی ہو جس پر قو م کو اعتما د بھی حا صل ہو”-