کیا وزیر توانائی و برقیات ارشاد فرمایئں گے کہ
(الف) KPOGDCL جب سے بنی ہے سے لیکر 2018تک اس کے چیف ایگزیکٹیو بمعہ تمام سٹاف ، ان کی تنحواہ، عہدہ اور جس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں کی تفصیل ایئر وایئز علیحدہ علیحدہ فراہم کی جائے ۔