Regarding the incrutement of Class IV in District Nowshera HQ Hospital

Number: 2742
Department: Health
Question Status: Replied
Date: 25th Mar 2016
Question Mover: Uzma Khan

Details

(الف) ضلع نوشہرہ میں نیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائم کیا گیا ہے  ؟

(ب)  اگر( الف) کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ ہسپتال میں کتنے ڈاکٹرز ،پیرامیڈیکس سٹاف، ٹیکنیشن اور کلاس فور بھرتی کئے گئے ہیں اُن  تمام بھرتی شُدہ

افراد کے تعلیمی کوائف کی علیحدہ تفصیل فراہم کی جائے نیز  جس جس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں  اُن کی بھی  تفصیل فراہم کی جائے۔

Question Reply