کیا وزیر اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) سال 2013 سے 2018 تک ضلع بونیر کے تینوں صوبائی حلقوں میں کتنی مساجد کو کتنی کتنی رقم دی گئی رقم کی تفصیل بمعہ مسجد کے نام کی تفصیل فراہم کی جائے