کیا وزیر معدنیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ کے پاس جیالوجسٹ ٹیکنیکل افراد کی کمیٹی موجود ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو اس کمیٹی نے حلقہ پی کے 7 میں جیالوجسٹ سروے کیا ہے؟ تفصیل فراہم کی جائے