کیا وزیرقانون ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) سال 2013سے 2018 تک صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں کتنے قوانین پاس ہوئے ہیں تفصیل فراہم کی جائے نیز مذکورہ قوانین کے تحت اب تک کتنے قواعد و ضوابط وضع کئے گئے ہیں وضع شدہ قواعد وضوابط کی کاپیاں فراہم کی جائیں