پبلک سروس کمیشن کو ضلع دیر لوئر میں ٹیسٹنگ سینٹر کی سہولت فراہم کرنی چاہیئے ۔ کیونکہ یہ چترال اور اپر دیر کے لوگوں کو ایڈجسٹ کرتی ہے اپنی آبادی کے تناسب سے بھی بہت بڑا ضلع ہے اور ٹیسٹ کے لئے مناسب مقام کے طور پر ملاکنڈ یونیورسٹی اور تیمرگرہ اور چکدرہ میں کچھ دوسرے سکولوں کے باوجود جہاں ایٹا این ٹی ایس ٹیسٹ باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں لیکن عوام کوPSC ٹیسٹ کےلئے سوات اور پشاور جانا پڑتا ہے لہٰذا صوبائی حکومت عوام کی آسانی کے لئے ضلع دیر لوئر میں پبلک سروس کمیشن ٹیسٹنگ سینٹر فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرے