To improve the Cellular companies services tehsil Kabal, Swat

Number: Res.No.332
Department: Information & Public Relation
Status: Passed Unanimously
Type: Federal
Date: 30th Sep 2019

Details

ہر گاہ کہ ضلع سوات میں عمومی اور تحصیل کبل میں خصوصی طور پر موبائل فون کی سہولت دینے والی کمپنیاں ،جن میں ٹیلی نار، زونگ ، یوفون اور موبی لنک قابل ذکر ہیں۔ کے سروسز انتہائی ناقص اور خراب ہو چکے ہیں ۔

     لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرےکہ متعلقہ وفاقی ادارہ ان کمپنیوں کے مجاز حکام کو بلائیں اور  سروسز بہتر کرنے کی عملی اقدامات اُٹھائیں۔ تاکہ عوام میں بے چینی کودور ہوسکے۔