Number:
Res No.64
Department:
Finance
Status:
Passed Unanimously
Type:
Federal
Date:
13th Dec 2018
Mover:
Sultan Muhammad Khan
Details
وفاقی حکومت اور اس کے ماتحت ادارے صوبوں کو آئین کے آرٹیکل 161(2)کے تحت پن بجلی کا خالص منافع کی رقم کی ادائیگی کے پابند ہے تاہم گزشتہ کئی دہائیوںسے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وفاقی حکومت اس سلسلے میں ادائیگی میں تاخیر کرتی ہے یا پوری منافع کی رقم کی ادائیگی نہیں کرتی
لہٰذا یہ صوبائی اسمبلی ایک مشترکہ قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ صوبے میں موجود واپڈا کے بجلی گھروں سے پن بجلی کے خالص منافع کی رقم کی ادئیگی AGN Kaziفارمولے کے تحت کی جائے جو کہ CCIکے فورم سے ( 1991،1993،1997،1998،2016,2017,24.04.2018,24.09.2018)منظور ہو چکی ہے تاکہ صوبہ معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔