About the Incident of Bomb Blast on 29th Jan and death of school teacher in the premises of Haweed Police Station

Number: Res No.339
Department: Elementary & Secondary Education
Status: Passed Unanimously
Type: Provincial
Date: 27th Sep 2019

Details

ہمارے حلقے میں کھلونا نما بم کے کئی واقعات رونما ہوئےہیں اس طرح ایک واقعہ 29 جنوری کو تھانہ ہوید کی حدود میں ہوا جس میں سکول ٹیچر برکت اللہ اُسکے تین بیٹے ،دو بیٹیاں اور بیوی موقع پر شہید ہوگئے،واقعہ کھلونا نما ہتھوڑے سے دیوار میں میخ لگانے پر رونما ہوا پولیس کی رپورٹ نے مرحومین کو شہد اء پیکیج سے محروم کیا ۔جوکہ ناانصافی ہے ۔

لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ ان چھ  شہید وں کوقانون کے مطابق شہدا ء پیکیج کی منظور دی جائے