Lauding Prime Minister For Boldly Defending Kashmir Issues

Number: Res No.345
Department: Inter Provincial Coordination
Status: Passed with Majority
Type: Provincial
Date: 30th Sep 2019

Details

چونکہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام عالم کے سامنےجس طرح کشمیر کا مقدمہ لڑا اور دنیا کو اسلام کا خوبصورت او راصل تصور پیش کیا جس کی بدولت نہ صرف دنیا نے کشمیر پر ہمارے موقف کو تسلیم کیا بلکہ اس سے بھارت کا بھیانک چہرہ بھی بے نقاب ہوا اس لئے پوری قوم وزیر اعظم عمران کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے پاکستان کا امیج بہتر کیا اور دنیا کو بتایا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور بھارت کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہا ہے