میں وزیر برائے محکمہ داخلہ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتاہوں وہ یہ کہ آئس کا نشہ صوبہ بھر بالعموم پشاور اور ایبٹ آباد میں بالخصوص کالجز ، مارکیٹ وغیرہ میں عام ہو رہا ہے جسکی وجہ سے ہمارے بچے بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں میری اس معزز ایوان کی وساطت سے حکومت وقت سے التماس ہے کہ اسکے فوری سدِباب کیلئے اقدامات کئے جائیں۔