کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) یونین کونسل قلاگے تحصیل کبل ضلع سوات میں ایک عدد بی ایچ یو قائم ہے جس میں تمام سہولتیں موجود ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ بی ایچ یو میں سہولیات اور ملازمین کی تعداد حکومت کی پالیسی کے مطابق ہے تفصیل فراہم کی جائے