Law & order situation in district Buner
CAN #
10
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپکی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ مردان سے بونیر تک براستہ میاں خان ،براستہ سُرکاوے امبیلہ، براستہ رستم سرملنگ جتنے پہاڑی علاقوں کے روڈز ہیں ان پر رات 9بجے کے بعد ڈاکوؤں کا راج ہوتا ہے چنانچہ پچھلے ہفتے براستہ میاں خان یہ واقعہ سلارزئی کے معززین کے ساتھ پیش آیا کہ ڈاکوؤں نے ان کی بے عزتی بھی کی اور نقدی رقم بھی چھین لی یہ پے درپے ایک مسلسل ڈاکہ زنی ہورہی ہے خود میرے ساتھ بھی یہ واقعہ براستہ رستم پیش آیا تھا ۔ اس سے ضلع نونیر میں لاء اینڈ آرڈر کا مسئلہ درپیش ہورہا ہے۔