میں وزیر برائے محکمہ زراعت کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ سال 1985ء میں مردان اور صوابی سکارپ پراجیکٹ کے تحت ہزاروں ایکڑز زمین جو کہ سیم وتھور کا شکار ہو چکی تھی Sub-surface drainage کے تحت زمین کو قابل کاشت بنایا گیا تھا لیکن گذشتہ کئی سالوں سے مذکورہ زمین دوبارہ سیم وتھور کی وجہ سے قابل کاشت نہیں رہی ۔لہذا صوبائی حکومت اس ضمن میں آئیندہ بجٹ میں اقدامات کرے