To release and distribut the Zakat fund in deserving citizens
CAN #
174
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ پچھلے آٹھ مہینے سے صوبے میں زکوٰة کی رقم مسحقین میں تقسیم کاعمل روکا ہوا ہے ۔ چونکہ حکومت نے ابھی تک زکوٰة کمیٹیوں کی تشکیل نہیں کی ہے اور معاملہ کافی عرصہ سے لٹکا ہواہے۔ اس سے غریب اور مستحق لوگوں اور خاص کر مریضوں کو سخت مشکلات کا سامناہے اورلوگوں میں کافی اضطراب پایاجاتاہے ۔لہٰذا حکومت فوری طورپر زکوٰة کے مد میں پڑے کروڑوں روپے ریلیز کرکے ضلعی زکوٰة ایڈمینسٹریٹرز کے ذریعے فوری طورپر مستحقین میں تقسیم کئے جائے